?اونٹنی نے ایسے کیوں کیا






؟
صاحب مضمون لکھتا ہے کہ سخت گرمی کے موسم میں اس نے دیکھا کہ اونٹنی
کا بچہ بھوک کی وجہ سے بلبلا رہا ہے ، او ننی باہر سے آئی اور بچے کو ددوھ نہیں پلایا
بلکہ پانی کے کھال میں بیٹھ گئی کچھ دیر پانی میں بیٹھنے کے بعد اونٹنی نے اپنے بچے کو
دودھ پلایا، اونٹنی کے مالک سے اس کی وجہ پوچھی گئی تو اس نے بتایا کہ درجہ
حرارت بہت زیادہ ہے اور اونٹنی پانی میں جسم کو ٹھنڈا کرنے کے لیے بیٹھی تاکہ
بچے کو ٹھنڈ ادودھ پینے کو ملے ، قرآن مجید میں اللہ تعالی بیان فرماتا ہے:
(17) می لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب) پیدا کیے لئے ہیں (الغاشیہ)

Comments

Popular Posts